(یو این آئی) مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے سات دن پہلے اغوا ہوئی ایک کالج کی طالبہ کو پولیس نے راجستھان کے اجمیر سے برآمد کر لیا ہے۔
color="#ff0000">طالبہ کو ایک بس ڈرائیور نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر 20 لاکھ روپے تاوان کے لئے اغوا کیا تھا۔
اس سے پہلے ملزم نے لڑکی کے والد کو ان کے کسی بچے کو نقصان پہنچانے کی دھمکی بھی دی تھی۔